مردانہ طاقت بڑھانے کا طریقہ
تقریبا ہر فرد مردانہ طاقت مین اضافہ چاہتا ہے۔ حکیم اس حوالے
سے خصوصی کورس استعمال کرنا کی سیفارش کرتے ہیں ۔ جس کی کوئی حقیت نہیں۔ مردانہ قوّت کے لیے اچھی اورجسمانی صحت لازمی ہے۔ . اگر فرد زہنی اور جسمانی طورسے صحت مند ہو تو آخری بار تک جنسی عمل کے قابل ہوتا ہے۔
بھر پور جنسی صحت اور سیکس پاور (مردانہ قوات) کے لیے ان باتوں پر عمل کریے
1.خوراک
ہمیشہ متوازن اور کم خوراک کھایا کریں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ کبھی بھی پیٹ بھر کر کھانانا کھائیں کھانا ہمیشہ کم چکنائی والا کھانا چاہیے عمومی صحت کے لئے تازہ سبزیاں اور فروٹ بہترین بلای نکلا دودھ اور انڈے کی سفیدی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیئے اور اس کے علاوہ ڈرائی فروٹ کا استعمال کرنا چاہیے
2.وزن کم رکھنا
کوشش کریں کہ آپ کا وزن کم ہو زیادہ وزن عمومی صحت کے علاوہ جنسی صحت کے لئے بھی نقصان دہ ہوتا ہے موٹاپے کی وجہ سے سپرم مر جاتے ہیں اور مردانہ قوت میں کمی واقع ہو جاتی ہے
3.سگریٹ نوشی
سگریٹ نوشی سے مکمل پرہیز کریں یہ تناؤ کی بہت بڑی دشمن ہے اس سے عمومی صحت کے اللہ اتنا اور جنسی قوت بھی متاثر ہوتی ہے اس سے خون کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے تناؤ ہوتا ہی نہیں یا بہت کم ہوتا ہے اس کے علاوہ سگرٹ نوشی سے عضو کی لمبائی بھی ہوجاتی ہے جنسی ہارمون کی پیداوار میں کمی واقع ہوجاتی ہے جس سے نامردگی کا خطرہ دوگن ہو جاتا ہے سگریٹ چھوڑنے کے 2 سے بارہ ویکس کے اندر ہر چیز نارمل ہوجاتی ہے سگریٹ نوشی سپرم کی مقدار کو بھی کم کرتی ہے اس کم ہوجاتی سگریٹ نوشی کے استعمال سے عضو خاص میں انفیکشن پیدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے سر تے انزال کا خدشہ ہوتا ہے
4.شراب نوشی
جدید ریسرچ سے معلوم ہوا ہے کہ سگریٹ نوشی کے ساتھ ساتھ شراب نوشی بھی مردانہ قوت کو کم کرتی ہے
اس کے استعمال سے جنسی ہارمونز کی مقدار میں کمی واقع جاتی ہے اس سے جنسی جراثیم بھی
متاثر ہوتے ہیں
5.ذہنی دباؤ پریشانی
گھریلو آفس اور مالی پریشانیاں مردانہ قوت کو بھی زیادہ متاثر کرتی ہیں اگر آپ ایک لمبا عرصہ اسٹریس کا شکار رہتے ہیں تو اس سے بلڈ کی نالیاں شرنک ہو جاتی ہے خصوصا عضو خاص کو خون دینے والی ناریاں بھی شرنک ہو جاتی ہیں جس سے تناؤ کا مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے مسلسل ذہنی دباؤ اور ٹینشن کی وجہ سے سپرم بھی مر جاتے ہیں جس کی وجہ اور جنسی عمل ناممکن ہو جاتا ہے سے اولاد پیدا ہونا مشکل ہو جاتا ہے
6.منشیات
منشیات سے مکمل پرہیز کریں ان میں کچھ دماغ کو سست کر کے مباشرت کے وقت کو طویل کرتی ہیں مگر کچھ عرصے بعد یہ مردانہ قوت کو کمزور کر کے ختم کر دیتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو تناؤ نہیں ہوتا جس کی وجہ سے جنسی عمل ناممکن ہو جاتا ہے
7.جنسی ہارمونز
دنیا میں ہر فرد مردانہ قوت میں اضافہ ہوا چاہتا ہے مرد کی جنسی خواہش اور مردانہ قوت کا تعلق جنسی ہارمونز کے ساتھ ہے بیس سال کی عمر کے بعد اس میں معمولی کمی ہونے لگتی ہے جس کی وجہ سے مرد کو 20 سال کی عمر کے بعد بیس سال کی طرح تناؤ نہیں ہوتا جنسی ہارمون کی پیداوار کی یہ کمی ساری عمر جاری رہتی ہے اسی سال کی عمر کے بعد اس ہارمون کی پیداوار میں 66 فیصد تک کمی واقع ہو جاتی ہے تاہم اس جنسی ہارمونز کی پیداوار کو کسی حد تک برقرار رکھا جاسکتا ہے اس کے لیے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کریں
ورزش
وارزش خصوصا جمپنگ والی وارزش جنسی ہارمون کی پیداوارکے لیے بے حد مفید ہے۔ اس ترہان کی وارزش جنسی ہارمون کی پیدا ہوا میں اضافہ کرتی ہے۔ جمپنگ وارزش (ورزش) جیسے دوڑنا، جاگنگ، تیراکی، فٹ بال، ہاکی، ٹینس وغیرہ جسم میں خون کی گردش کو تیز کرتی ہیں۔ اس سے زکر کے تناؤ والی نالیوں میں بھی زیاد خون جاتا ہے۔ ورزش (وارزش) کام آز کام 20 منٹ کی ہو اور ہفتے میں کام آز کام 4 بار کی جائے یہ 30 منٹ کی ہو اور ہفتے میں کام آز کام 3 بار کی جائے گی۔ ورزش کا بقایدا پروگرام بنا۔ بقائیدہ پروگرام وارزش جنسی صحت کے علاوہ جِسمانی صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ برہاپے میں تیز چلنا، ٹیبل ٹینس اور سنوکر وغیرہ کھیلی جا سکتی ہے۔ تہم اگربہت زیادہ (ورزش)کی جائے تو یہ بھی جنسی صحت کے لیےنقصان ہے۔ اس سے جنسی ہارمون کی پیداوار میں کمی آجاتی ہے، سپرم مر جاتی ہے اور زیاد تھکاوت کی واجہ سے فرد جنسی میں دلچسپی کھو دیتا ہے
وٹامنز
وٹامن سی اور ای جنسی ہارمون میںاضافہ کر تا ہے، آپنی خوراک میں وٹامن سی اور ای کا احتمام کرے اور روزانہ کافی مقدر میں استعمال کریں۔ وٹامن سی کی کافی مقدر پھل جیسے انگور کے پھل، نارنگی، مالٹائی، لیموں میں سب سے زیاد امرود میں، آلو، ساکر قندی، مولی، گجر، تماٹوس، تربوز اور گوبی میں دیا جاتا ہے۔ وٹامن ای اناج، ڈالین، گوشت، مچھلی، دہی اور سبزیاں میں وفر مقدر میں پایا جاتا ہے۔ اچھی صحت کے لیے وٹامن ڈی بھی زروری ہے جو انڈے، مکھن اور میں پایا جاتا ہے۔ یہ دھوپ سے بھی حاصل ہوتا ہے۔
ای پروٹین
آپ کی خوراک میں پروٹین کافی مقدر میں شامل ہو آپ کو اپنے وزن سے لے کر پروٹین کی ایک خاص مقدر کی ضروت ہے ایک فرد کو 0.8 سے 1.5 گرام پروٹین فائی کلو کی ضروت ہے۔ یہ ہمین گوشت، انڈے، دودھ، ڈالین، مٹور، لوبیا، سویابین اور روٹی میں وفر مقدر میں ملتی ہے۔ اس کے ایلوا کچھ کھانو کو ملا کر کھنے سے مسلان اناج اور دودھ، پھل اور مچھلی اور روٹی یا کھانا کھانے کے دور میں دودھ پر بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
سورج کی روشنی (DHOOP)
دھوپ وٹامن ڈی کا سب سے اچھا زریہ ہے۔ یا جنسی ہارمون میں اضافہ بھی کرتی ہے؟ لیکن بوہت زیاد دھوپ بھی صحت کے لیےنقصان دہ ہے
Comments
Post a Comment