اعصابی اور جسمانی کمزوری کا علاج
میرے بھائیو یہ جو بچپن کی غلط کاریوں

کی وجہ سےہم اپنے جسموں سے اپنی طاقت کا اور اپنی ان چیزوں کا ضیاء کر لیتے ہیں اس کے لیے ہمیں سب سے بہترین جو چیز ہے وہ جو اسلام نے ہمیں دی ہے وہ توبہ ہےیہ توبہ کرنا استغفار کرنا حقیقت میں ہماری طاقتوں کو بڑھاتا ہے ہمیں ہمارے رب کے قریب کرتا ہے ہمیں سب سے پہلے توبۃالنصوح کرنی چاہیے اور توبۃ النصوح کیا ہے کہ جو کام ہم نے کیا ہے اس پر شرمندہ ہونا سب سے پہلے اس کام کا اقرار کرنا کے ہاں یہ مجھ سے صحیح نہیں ہوا اور میں کر بیٹھا اور اس کے بعد اس پر شرمندہ ہونا اور دوبارہ اس کام کو نہ کرنے کا مکمل طور پر ادا کرنا اور اس کے ساتھ میرے بھائیوںہمیں اس طاقت کو بحال کرنے کے لیے دوائیاں نہیں چاہیے ہمیں مغز چاہیے ہمیں بیج چاہیے ہمیں تخم چاہیے۔اس کے لیے بادام کھاؤ کاجو کھاؤ خروٹ کھاؤ پست ہو چار مغز کھاؤ۔کیوں کہ میرے بھائیوں تخم تخم کو کو تقویت دیتا ہے اور بیج بیجوں کو بناتا ہے۔میرے بھائیو اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ان چار چیزوں کو کھانا کیسے ہے ان چار چیزوں میں چار مغز بادام کاجو اور پستہ شامل ہیں آپ نے ان چار چیزوں کو کسی بھی اچھے پنسار سٹور سے اچھی کوالٹی میں لے لینا ہے اور یاد رکھیں کہ ان چار چیزوں کو برابر مقدار میں لینا ہے اور ان چار چیزوں کو لینے کے بعد آپ نے ان کو اچھی طرح صاف کر لینا ہے اور ان میں سے کچرا وغیرہ نکال لینا ہے اور ان چار چیزوں کو اچھی طرح کوٹ لیں اور یاد رکھیئے کہ آپ نے ان کو مشین وغیرہ میں گرینڈ گئے نہیں کرنا۔اور اس کے بعد رات کو آدھا کلو دودھ لے اور اس کے پانچ چمچ اس دودھ میں ڈال دیں اور اس کے ساتھ ہی پانچ سے چھ کھجوریں لیں اور ان کو اچھی طرح دھو کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے پیس کر کے اس دودھ میں ڈال دیں۔اور اس کے بعد اس دوھود کو چولہے پر ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور اس کو آہستہ آہستہ سے پکاؤ اور اس وقت تک پکاتے جاؤ کہ جب دودھ آدھا کلو کی بجائے ایک پاؤ رہ جائے۔میرے بھائیو سردیوں میں اس کو اسی طرح گرم حالت میں پیو۔ اور اگر گرمیوں میں پینا ہے تو آپ نے رات کو اس کو اٹھا کر فریج میں رکھ دینا ہے۔اور صبح اٹھ کر صبح کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے اس کا ناشتہ کر لینا ہے.اور اس کے بعد اگر اللہ تعالی نے چاہا تو آپ کی اصابی کمزوری کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا
My brothers, because of our childhood mistakes, we waste our strength and our possessions, the best thing that Islam has given us is repentance. In fact, it increases our powers and brings us closer to our Lord. We should first repent and what is repentance is to be ashamed of what we have done. It didn't go right and I sat down and then to be ashamed of it and to pay in full not to do it again and with it my brothers we don't need potions to restore that power we need brains we need seeds We need seeds. For that, eat almonds, eat cashews, eat sorghum, eat four nuts. Because, my brothers, the seed strengthens the seed and the seed makes the seed. How to eat these four items include four nuts almond cashew and pistachio you can buy these four items in good quality from any good pansar store. and remember that these four things should be taken in equal quantities and after taking these four things you should clean them well and remove the waste etc. from them and coat these four things well. Take and remember that you have not grinded them in a machine etc. And after that at night take half a kilo of milk and put five spoons of it in this milk and along with it take five to six dates and take them. Wash them well and grind them into small pieces and put them in this milk. And then put this milk on the stove on a low flame and cook it slowly and keep cooking until the milk is half a kilo. One foot should be left instead of it. My brothers, drink it warm in the same way in winter. And if you want to drink it in the summer, you should take it at night and put it in the fridge. And after waking up in the morning and praying the morning prayer, you should eat it for breakfast. And after that, if Allah wills, Your mental weakness will be completely eliminated
Comments
Post a Comment